پروٹان عورتیں،الیکٹران مرد اور تیسری جنس نیوٹران! - ہم سب
جناب سلیم جاوید صاحب لکھتے ہیں اور خوب لکھتے ہیں۔ میں ان کا باقاعدہ قاری ہوں ۔ان کی زبان اور خیال دونوں سے لطف اور رہنمائی لیتا ہوں۔ ان کا مضمون ’ اپنی فطرت پر قیاس اصناف نازک سے نہ کر‘ نظر سے گزرا۔ ان کے مضمون کی شروعات ...